• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا مسلسل چھٹا منفی دن رہا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گذشتہ جمعے سے شروع ہونے والی منفی کاروبار کی لہر رواں ہفتے کے پانچ روز برقرار رہی۔

آج 100 انڈیکس 223 پوائنٹس کم ہوکر 45 ہزار 73 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں انڈیکس کی کم ترین سطح 44585 رہی۔

شیئرز بازار میں آج 36 کروڑ 95 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 11 ارب 77 کروڑ روپے سے زائد رہی۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن آج 41 ارب روپے کم ہوئی ہے۔ جو کاروبار کے اختتام پر 7 ہزار 831 ارب روپے ہے۔

تازہ ترین