• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں اتوار کو ہونے والی ستمبر کپ کی گھڑ دوڑ ایم سجاد نے چلی پر جیت لی، جبکہ ایم عاصم نے براق اور میری چاہت پر کامیابی کے ساتھ جیت کی ڈبل مکمل کی، تیسری ریس میں کریک مین کے سوار عدنان فاتح رہے۔

تازہ ترین