• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سائنو ویک ویکسین بہت زیادہ مؤثر ثابت ہوئی، تحقیق

کرا چی(پی پی آ ئی)چین کی کمپنی سائنو ویک کی تیار کردہ کوویڈ19ویکسین بیماری کی سنگین صورتحال سے بچانے کے لیے بہت زیادہ مؤثر ثابت ہوئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ملائیشین حکومت کی جانب سے کی جانے والی ایک تحقیق میں 72لاکھ افراد کے ڈیٹا کو دیکھا گیا جن کو سائنو ویک ویکسین کا استعمال کرایا گیا۔

تحقیق میں فائزر/ بائیو این ٹیک اور ایسٹرا زینیکا ویکسینز کی افادیت کا موازنہ بھی کیا گیا جن کا استعمال بالترتیب 65لاکھ اور 7لاکھ 44ہزار افراد نے کیا تھا۔

تازہ ترین