• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم نے ٹوئٹر پر بودھ ٹیمپل کی دو خوبصورت تصاویر شیئر کر دیں

اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر) وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرخیبر پختونخواکے علاقے تخت بھائی میں بودھ مذہب کے ٹیمپل کے ملنے والے آ ثار قدیمہ کی دو خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں ۔ 

وزیر اعظم نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ پاکستان گندھا را تہذیب کے ورثہ سے بھر اہوا ہے اور تخت بھائی میں ملنے والے بودھ مذہب کے ٹیمپل کے آ ثار اس کا حصہ ہیں۔

تازہ ترین