• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نجی ہاوسنگ سوسائٹی میں جعلسازی کیخلاف اینٹی کرپشن کی کارروائی

ملتان (سٹاف رپورٹر)ملتان کی نجی ہاوسنگ سوسائٹی میں جعلسازی پر اینٹی کرپشن ملتان نے اے ڈی ایل آر ملتان سٹی، سب رجسٹرار ملتان ودیگر کے خلاف کارروائی شروع کر دی ۔شہری نے اینٹی کرپشن میں درخواست دی کہ ملتان کی نجی ہاوسنگ کالونی میں مسجد اور پارک کی مختص کردہ ایک کنال 10 مرلہ زمین کو جعلسازی کے ذریعے کسی کے نام منتقل کردیا ہے۔
تازہ ترین