• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہدری محمد یعقوب کی رحلت بڑا نقصان ہے، پیر سید اعجاز محی الدین قادری

لوٹن ( نمائندہ جنگ) پاکستان پیپلز پارٹی لوٹن کے سابق چیف آرگنائزر پیر سید اعجاز محی الدین قادری نے سابق ممبر کشمیر کونسل چوہدری محمد یعقوب کی رحلت پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور کہا کہ مرحوم اعلیٰ سیاسی اوصاف کی حامل شخصیت تھے، ان کی رحلت ایک بڑا سانحہ ہے، چوہدری محمد یعقوب نے بطور ممبر کشمیر کونسل سیاست پر اچھے نقوش چھوڑے۔
تازہ ترین