• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری ادویات کی پرائیویٹ ہسپتال میں فروخت کی انکوائری کے لئے کمیٹی قائم

پشاور (خصوصی نامہ نگار) محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے میڈیکل کوآرڈی نیشن سیل(ایم سی سی) سرکاری ادویات کی پرائیویٹ الخدمت ہسپتال پشاور میں فروخت کی انکوائری کے لئے دو رکنی کمیٹی قائم کر دی۔ محکمہ صحت کے اعلامیہ کے مطابق ایڈیشنل سیکرٹری صحت کو کمیٹی کا چیئرمین اور ریجنل ڈائریکٹر سنٹرل پشاور ریجن ڈاکٹر اکرام اللہ کو رکن مقرر کیا گیا ہے، کمیٹی کو سات دنوں میں رپورٹ جمع کرائے گی۔

تازہ ترین