• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تانیہ ملک سربراہ کرکٹ بورڈ ویمنز ونگ مقرر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق قومی بیڈمنٹن چیمپئن تانیہ ملک کو ویمنز کرکٹ کی سربراہ مقرر کردیا ہے۔ وہ یکم اکتوبر سےاس عہدےکا چارج سنبھالیں گی۔ تانیہ ملک نے لمز یونیورسٹی سے ماسٹرز کی ڈگری حاصل کررکھی ہے۔

تازہ ترین