• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹیسٹ بیٹسمین محمد حفیظ کو ڈینگی بخار کی تشخیص ہوئی ہے،قومی ٹی ٹوئنٹی کے لاہور میں ہونے والے دوسرے مرحلے میں ان کی شرکت مشکوک اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شمولیت سو فیصد فٹنس سے مشروط ہے۔ ڈاکٹرز کے مطابق وہ ہفتہ دس روز میں مزید بہتر ہوجائیں گے

تازہ ترین