• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب میں انٹرمیڈیٹ اور میٹرک نتائج کا اعلان ملتوی

راولپنڈی (خصوصی نمائندہ) پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ اور میٹرک رزلٹ کو غیر معینہ مدت کےلیے ملتوی کر دیا۔ نئی تاریخوں کا اعلان جلد کیا جائیگا۔ ذرائع کے مطابق نتائج کا اعلان کابینہ سے پروموشن پالسی کی منظوری کے بعد کیا جائے گا ۔ واضح رہے کہ جنگ نے نتائج ملتوی ہونے کے حوالے سے خبر21ستمبر کو شائع کی تھی۔
تازہ ترین