• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موٹر سا ئیکل سواروں کی فائرنگ ، نوجوان قتل

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ واہ کینٹ کے علاقہ میں فائرنگ کرکے نوجوان کوقتل کردیا گیا، پولیس کوشاکر اللہ نے بتایا کہ میرا چھوٹا بھائی محمد سلیمان خان مین روڈ ملپور موڑ نزد گیس پلانٹ گڑھی افغاناں پہنچا تو سامنے سے دو نوجوان موٹرسائیکل پر آئے اور محمد سلیمان کوروک لیا ۔ ان میں سے ایک نے پسٹل کے یکے بعد دیگرے تین فائر پر کیے جو اسکے جسم کے مختلف حصو ں پر لگے ، اسے ہسپتال ٹیکسلا لے آرہے تھے کہ مگر وہ راستہ میں جاں بحق ہو گیا۔
تازہ ترین