• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیسکو کالائن سپرنٹنڈنٹ ملازمت سے فارغ

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) کرپشن، زائد بلنگ، غیر قانونی طور پر بجلی کی ڈائریکٹ سپلائی مہیا کرنے سمیت دیگر الزامات پر لائن سپرنٹنڈنٹ عثمان غنی ملازمت سے فارغ کردیاگیا ایل ایس عثمان غنی کو 8 مختلف نوعیت کے کیسز میں سزا سنائی گئی ہے۔ ایل ایس عثمان غنی کے پاس شیخوپورہ روڈ سب ڈویژن اور بعد ازاں کوٹ خواجہ سعید سب ڈویژن کے ایس ڈی او کا اضافی عہدہ بھی تھا ۔
تازہ ترین