• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور ( جنگ نیوز )ضروری مرمت کی وجہ سے 132کے وی مردان3گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی 29اور 30ستمبر صبح8بجے سے دوپہر 3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی اولڈ شیخ ملتون،نیو انڈسٹریل،محبت آباد،ایم ایم سی، عبدل ولی خان یونیورسٹی فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے۔، 132کے وی نوشہرہ یونیورسٹی گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی 29ستمبر صبح9بجے سے شام 5بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے132 کے وی زیڈ آر کے انڈسٹریل گرڈ سے منسلک گیارہ کے وی فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے،
تازہ ترین