• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مدرسہ طالب علم زیادتی کیس، ملزم مفتی عزیز الرحمن سمیت 5 بیٹوں پر فرد جرم عائد

لاہور(نمائندہ جنگ )جوڈیشل مجسٹریٹ رانا راشد علی نے مدرسہ طالب علم جنسی ہراسانی کیس میں ملوث ملزم مفتی عزیز الرحمن اور جوڈیشل مجسٹریٹ کینٹ کچہری رانا راشد علی نے مدرسہ طالب علم جنسی ہراسانی کیس میں ملوث ملزم مفتی عزیز الرحمان اور اس کے پانچ بیٹوں پر فرد جرم عائد کر دی، ملزمان مفتی عزیز الرحمن، الطاف الرحمان ،عتیق الرحمان ٫ ،عطا الرحمان ٫ ،وسیع الرحمان ٫ اور لطیف الرحمان نے صحت جرم سے انکار کردیا، ملزم عبد اللہ پر بھی فرد جرم عائد کی ،عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہان کو طلب کر لیا ۔

تازہ ترین