• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور تین روزہ دورے پر برسلز پہنچ گئے

برسلز(عظیم ڈار)گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور تین روزہ دورے پر برسلز پہنچ گئے۔ برسلز میں ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ کے چیئرمین چوہدری پرویز اقبال لوہسر، علی چوہدری، پی ٹی آئی بلجیم کے امیدوار برائے صدر غلام ربانی بابو بھائی اور سینئر رہنما چوہدری کاشف وڑائچ نے خوش آمدید کہا۔ گورنر پنجاب یورپی حکام کے ساتھ اہم ملاقاتیں بھی کریں گے۔
تازہ ترین