• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ، لاک ڈاؤن کے فیصلے میں تاخیر سے ہزاروں جانیں ضائع ہوئیں

لندن (جنگ نیوز )برطانیہ میں لاک ڈاؤن کے فیصلے میں تاخیر سے ہزاروں جانیں ضائع ہوئیں،ایک پارلیمانی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ برطانوی حکومت نے کورونا وائرس کے شروع کے دنوں میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ بہت دیر سے کیا جس کی وجہ سے نہ صرف بیماری کو کنٹرول کرنے کا موقع ہاتھ سے نکلا بلکہ ہزاروں کی تعداد میں غیرضروری اموات بھی ہوئیں۔

تازہ ترین