• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنک ربن مہم میں بھرپور تعاون کیا جائے گا، یو اے ای سفیر

اسلام آباد(محمد صالح ظافر) متحدہ عرب امارات کے پاکستان میں سفیر حمد عبید ابراہیم الزابی نے سینے کے کینسر سے آگاہی مہم میں حصہ لیتے ہوئے اسلام آباد ڈائگنوسٹک سینٹر کا دورہ کیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ پنک ربن مہم میں بھر پور تعاون کیا جائے گا،سفارتخانے کے مطابق یواے ای کے سفیر نے کہا کہ ان کا ملک سینے کے کینسر کے خلاف مہم گہری دلچسپی رکھتا ہے۔

تازہ ترین