• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی آئی اے کا عید میلادالنبیؐ پر ٹکٹوں میں 12 فیصد رعایت کا اعلان

اسلام آباد( وقائع نگار) قومی ایئرلائن پی آئی اے نے ٹکٹوں پر خصوصی رعایت دینے کا اعلان کردیا۔ عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر پی آئی اے نے اندرون ملک پروازوں پر 12فیصد رعایت دینے کا اعلان کردیا۔پی آئی اے حکام کے مطابق آج سے 12 ربیع الاول تک اندرون ملک سفر کرنے والے مسافر استفادہ کرسکیں گے۔

تازہ ترین