• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریک اہلسنت کے زیر اہتمام جشن عید میلاد النبیﷺ کا جلوس

ملتان (سٹاف رپورٹر) تحریک اہلسنت پاکستان ملتان کے زیر اہتمام سمیجہ آباد جامعہ دارالقرآن سے جشن عید میلاد النبیﷺ کا جلوس نکالا گیا ، جس کی قیادت سید نوید نعیم گیلانی نقشبندی، حاجی جاوید اختر انصاری،قاری عزیزالرحمن خان قادری،زاہد بلال قریشی،خواجہ ندیم مدنی صدیقی،ڈاکٹر اشرف قریشی ایڈووکیٹ،حاجی اقبال عادل،حافظ معین خالد، پیر مدنی رضوی،علامہ عبدالستار قریشی،قاری اعجاز عطاری، محمد جمیل، ملک عامر علی وینس، قاری،مرزا شرافت،عامر اقبال، قاری شاہد اسلام قمری،محمد یوسف خان قادری،حافظ بلال قادری،قاری اسحاق سعیدی، قاری محمد فیاض، محمد رمضان،تنویر مدنی،عبیدالرحمن ودیگر نے کی ریلی کے شرکاءسے خطاب کیا۔
تازہ ترین