• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ربیع الاول جلوس روٹس پر نکاسی آب،گٹر کے ڈھکن لگانے کی ہدایت

ملتان (سٹاف رپورٹر) منیجنگ ڈائریکٹر واسا ناصراقبال نے تمام سیوریج سب ڈویژنوں کو 12 ربیع الاول کے حوالے سے عشرہ رحمت اللعالمین کے دوران الرٹ رہنے کی بھی ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بارہ ربیع الاول کے حوالے سے جلوس روٹس کے منتظمین سے مکمل رابطہ رکھیں جلوس روٹس پر نکاسی آب اور گٹروں کے ڈھکنوں کی مرمت سے متعلق تمام شکایات کا ازالہ یقینی بنائیں انہوں نے ڈائریکٹر ورکس شہرزاد منیر کو بارہ ربیع الاول کے انتظامات متعلق واسا کیجانب سے فوکل پرسن بھی مقرر کر دیا ہے۔
تازہ ترین