• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شوکت ترین کی بطور وزیر خزانہ عہدے کی مدت رات 12بجے ختم ہوگئی

کراچی (نیوز ڈیسک) شوکت ترین کی بطور وزیر خزانہ عہدے کی مدت16اور 17اکتوبر کے درمیان رات 12بجے ختم ہوگئی۔ شوکت ترین کیلئے بطور وزیرخزانہ 6؍ ماہ میں رکن پارلیمنٹ بننا لازمی تھا۔ شوکت ترین اس وقت آئی ایم ایف کے سالانہ اجلاس کیلئےامریکا میں ہیں۔

تازہ ترین