• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلین ٹری منصوبہ پھل دینے لگا، روزگار کے دروازے بھی کھول دئیے

اسلام آباد (این این آئی)بلین ٹری منصوبہ پھل دینے لگا،روزگار کے دروازے بھی کھول دئیے ۔ میڈیارپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے بلین ٹری شہد منصوبے سے کسان لاکھوں روپے کمانے لگے،وفاقی حکومت نے بلین ٹری شہد کا 2 ارب روپے کا دو سالہ منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ،وزیر اعظم عمران خان جلد بلین ٹری ہنی منصوبے کا افتتاح کریں گے۔تین کوالٹی کنٹرول لیبارٹریز، 30 مقامات پر شہد کے لینے کی سہولت دستیاب ہوگی۔

تازہ ترین