• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بل کلنٹن 5 راتیں گزارنے کے بعد اسپتال سے ڈسچارج

لاس انجیلس(اے ایف پی) سابق امریکی صدر بل کلنٹن کو پانچ راتیں گزانے کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا بل کلنٹن انفیکشن اور بخار کی وجہ سے اسپتال میں داخل کئے گئے تھے انہیں وائٹ بلڈ سیل کی مقدار نارمل ہونے کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کیا گیا، انہیں پانچ دن اینٹی بائیوٹک دوا لینے کی ہدائت کی گئی ہے۔

تازہ ترین