• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

٭انسان کی سعادت مندی یہ ہے کہ جو اُسے اللہ تعالی نے دیا ، جو اُس کے مقدر میں لکھا ہے، اس پر راضی رہے اورانسان کی محرومی یہ ہے کہ اللہ سے مانگنا چھوڑ دے اور اپنے مقدّر پر مایوس اور ناراض رہے۔

٭اللہ تعالی سے اس طرح دُعا کیا کرو کہ قبولیت کا یقین ہو اور یہ جان لو کہ غافل دِلوں کی دُعائیں قبول نہیں ہوتیں۔

٭دو نعمتیں ایسی ہیں کہ جن سے لوگوں کی اکثریت ناواقف ہے، ایک اطاعت ِ الٰہی کی توفیق اور دوم بے فکری۔ (نرگس، کوئٹہ)

تازہ ترین