
" src="https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2018-12-01/0_1_120439_album.jpg">
" src="https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2018-12-01/0_2_120439_album.jpg">
" src="https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2018-12-01/0_3_120439_album.jpg">
" src="https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2018-12-01/0_4_120439_album.jpg">
" src="https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2018-12-01/0_5_120439_album.jpg">
" src="https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2018-12-01/0_6_120439_album.jpg">
چین میں بین الاقوامی لائٹ فیسٹیول کا آغاز ہوگیا ہے جس میں شہر بھر کو روشنوں سے سجادیا گیا ہے۔
چین میں منعقد ہونے والے اس آٹھویں سالانہ بین الاقوامی لائٹ فیسٹیول کے موقع پر نہ صرف شہر بھر کو رنگ برنگی برقی قمقموں سے سجایا گیا ۔
اس موقع پر دلچسپ لائٹ شو میں شہر کی مختلف عمارتوں پر تھری ڈی لائٹ پراجیکشن کے ذریعے ایسے دلچسپ نظارے ترتیب دیئے گئے کہ دیکھنے والے مبہوت رہ گئے اور یہ مناظر اپنے کیمروں میں قید کرنے لگے۔
واضح رہے روشنیوں کا یہ میلہ چین کے ریفارم کی چالیسویں سالگرہ پر منعقد کیا گیا یے جو اپریل 2019تک جاری رہے گا جس میں ہر رات تین لائٹ شو منعقد کئے جائیں گے۔