
" src="https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2019-01-17/0_1_022508_album.jpg">
" src="https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2019-01-17/0_2_022509_album.jpg">
" src="https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2019-01-17/0_3_022509_album.jpg">
" src="https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2019-01-17/0_4_022509_album.jpg">
" src="https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2019-01-17/0_5_022509_album.jpg">
" src="https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2019-01-17/0_6_022509_album.jpg">
" src="https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2019-01-17/0_7_022509_album.jpg">
" src="https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2019-01-17/0_8_022509_album.jpg">
لندن میں ونٹر لائٹ فیسٹیول 2019کا رنگا رنگ آغاز ہو گیا ہے جس سے لطف اندوز ہونے شہریوں کی بڑی تعداد پہنچ گئی ہے۔
دلکش روشنیوں سے مزین اس لائٹ فیسٹیول کے انعقاد کے سلسلے میں درجنوںآرٹسٹ یہاں پہنچے ہیں جنہوں نے اپنی لائٹ و آرٹ انسٹالیشنزنمائش کیلئے پیش کی ہیں۔
آرٹ اور لائٹ پراجیکشن سے سجے اس منفردمیلے میں جہاں رنگوں و روشنیوں کا امتزاج دکھائی دیئے وہیں وڈیوز،لائٹ میپنگ،تھری ڈی ایفکٹس،لائٹ گرافٹی،ملٹی میڈیا پراجیکشن،دیوہیکل تھری ڈی مجسمے اور مختلف آرٹسٹوں کے برقی قمقموں سے جگمگاتے آرٹ ماڈلز بھی لوگوں کی توجہ کا مرکز بن رہے ہیں۔
یہ میلہ 26جنوری کو اختتام پذیر ہوگا۔
اس دوران لاکھوں افراد رنگوں اور روشنیوں کے حسین نظاروں کا لطف اْٹھانے کیلئے یہاں کا رخ کریں گے۔