
" src="https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2019-03-28/0_1_032724_album.jpg">
" src="https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2019-03-28/496_1_032744_album.jpg">
" src="https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2019-03-28/496_1_032751_album.jpg">
" src="https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2019-03-28/496_1_032758_album.jpg">
" src="https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2019-03-28/496_1_032804_album.jpg">
سعودی عرب میں پہلی مرتبہ رنگوں سے سجی دلچسپ ریس کا انعقادکا کیا گیا۔
سعودی عرب کے شہر الخبر میں بھی گذشتہ دنوں رنگوں کی پہلی ریس کا انعقاد کیاگیا جس میں ایک ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی ۔
خواتین کی بھی بڑی تعداد اس ریس کا حصہ تھی۔5
کلو میٹر طویل ریس کے دوران سفید رنگ کی شرٹس پہنے شرکاء نے ایک دوسرے پر قوس و قزح کے رنگوں کی برسات کر کے بھرپور لطف اٹھایا ۔