• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
 کندھ کوٹ(نامہ نگار) ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج کندھ کوٹ سیدذوالفقار علی شاہ کی عدالت نے قتل کاجرم ثابت ہونے پرگرفتار ملزم مولا بخش گاڈھی کو عمر قید اور 50 ہزار جرمانہ کی سزاسناکرجیل بھیج دیاجس پر الزام تھاکہ اس نے زمینی تنازع پر تین سال قبل تھانہ تنگوانی کی حدود میں لاٹھیوں کے وار  سے علی مراد باجکانی کو قتل کردیا تھا تنگوانی میں مقتول کے بھائی عبدالجبار باجکانی کی مدعیت میں مقدمہ درج تھا ملزم کوسینٹرل جیل سکھرمنتقل کئے جانے کا بھی حکم دیاگیاہے۔
تازہ ترین