• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیر پور ناتھن شاہ: تنخواہیں نہ ملنے پر میونسپل ملازمین کا انوکھا احتجاج

خیرپورناتھن شاہ(نامہ نگار)  میونسپل کمیٹی کے ملازمین نے حکومت کی جانب سے اعلان کردہ عید تنخواہ نہ ملنے پرشہریوں سے بھیک مانگ کر انوکھا احتجاجی مظاہرہ کیا اور دھرنا دیا ۔ اس موقع پر مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ سندھ حکومت  کی جانب سے اعلان کردہ عید تنخواہ دیکر ہمارے بچوں کو عید کی خوشیاں منانے کا موقع فراہم کیا جائے۔
تازہ ترین