• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(پ ر)ایکسپو سینٹر(ای پی بی)گرائونڈ نزد حسن اسکوائر دعائے شب قدر کا اجتماع27ویں شب کو ہو گاعلامہ ڈاکٹر جمیل راٹھور فرزند ڈاکٹر صدیق راٹھور  دعا کرائیں گے،محفل حمد و نعت 11بجے شب،صلٰتوہ تسبیح ساڑھے بارہ بجے شب اور ڈیڑھ بجے  صلٰتوہ توبہ ادا کی جائےگی جس کے بعد خصوصی دعا ئے شب قدر رات دو بجے ہو گی،خواتین کیلئے پر دے کا انتظام ہے۔
تازہ ترین