• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت سندھ کا عید الفطر کے موقع پر 5تا 8جولائی تعطیلات کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر)حکومت سندھ نے بھی وفاقی حکومت کی طرح عید الفطر کے موقع پر 5تا 8جولائی تعطیلات کا اعلان کیا  ہے ۔اس ضمن میں نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق عید الفطر کے موقع پر حکومت سندھ کے تمام دفاتر، خود مختار، نیم خود مختار اداروں، کارپوریشنز اور لوکل کونسلز کے دفاتر میں5سے 8جولائی تک تعطیلات ہوں گی ۔اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔
تازہ ترین