| |
Home Page
منگل یکم ذیقعدہ 1438ھ 25 جولائی 2017ء
June 30, 2016 | 12:00 am
سید محمد عسکری کی والدہ کا چہلم آج ہوگا

Todays Print

کراچی(اسٹاف رپورٹر) روزنامہ جنگ کراچی کے سینئر رپورٹر سید محمد عسکری کی والدہ سیدہ تفسیر فاطمہ کا چہلم جمعرات 30 جون کو مسجد و امام بارگاہ تنظیم المومنین عزیز آباد بلاک 2  میں ہوگا، 5 بجے قرآن خوانی ہوگی اور 6بجے مجلس عزا ہوگی جس سے علامہ جواد حسین عابدی خطاب کریں گے۔