| |
Home Page
جمعہ یکم محرم الحرام 1439ھ 22 ستمبر 2017ء
June 30, 2016 | 12:00 am
شہدائے وطن ملیر امن کپ کرکٹ

Todays Print

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہدائے وطن ملیر امن کپ ڈبل وکٹ  کرکٹ ٹورنامنٹ میں نوید اسپورٹس نے لیاری ویلفیئر سینٹر، اشرف الیون نے عاقب اسپورٹس، ملیر امن کلب نے بلاول بھٹو کلب، قادری کنگ نے صبور اسپورٹس، ملیر ٹائیگر نے حسینی اسپورٹس، غلانم مصطفی کلب نے ندیم میڈیکل کلب  اور بٹ اسپورٹس نے خان فائٹر کو شکست دیدی۔