• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈاکٹرمحمد علی شاہ  اولمپئن اصلاح الدین انڈر16سیون اے سائیڈ رمضان ہاکی فیسٹیول میں اولمپئن منورالزماں الیون اور حبیب الرحمن الیون کے مابین مقابلہ تین تین گول سے برابررہا، محمد شاہ زیب ، عبید احمد اور ارباز خان نے ہیٹ ٹرک اسکورکیں۔ اولمپئن اصلاح الدین ہاکی کےڈمی میں جاری ایونٹ میں ڈاکٹرمحمدعلی شاہ الیون کو مسلسل تین شکستوں کے بعد بالآخر پہلی کامیابی مل ہی گئی۔
تازہ ترین