• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف ر پورٹر) موسم کی خرابی اور تیز بارش کی وجہ سے ڈالر ایسٹ ڈاکٹر ایم اے شاہ ٹرافی کے سیمی فائنل اور فائنل میچ ملتوی کر دئیے گئے ہے۔ جس کا اعلان چیئرمین ٹورنامنٹ ڈاکٹر سید جنید علی شاہ نے کیا۔ سیمی فائنل منگل اور فائنل،بدھ بروز 29جون کھیلا جانا تھا مگر تیز بارش کے سبب نا ہو سکا۔
تازہ ترین