• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپو رٹر)  کراچی جیم خانرمضان فیسٹیول کر کٹ ٹور نامنٹ میں عمر کولٹس نے عمر سی سی کو  23رنز سے شکت دے دی، فاتح ٹیم نے 144رنز بنائے شاہ رخ علی نے71رنز بنائے  محمد عرفان نے دو وکٹ لی، جواب میں عمر سی سی 121رنز بناسکی ، بلال جاوید نے تین وکٹ لئے۔
تازہ ترین