| |
Home Page
منگل 29 ذیقعدہ 1438ھ 22 اگست 2017ء
June 30, 2016 | 12:00 am
بارش سے کھیلوں کے مقابلے بھی متاثر

Todays Print

کراچی( اسٹاف رپورٹر) کراچی میں ہونے والی بارش سے  شہر میں جاری کھیلوں کے مقابلے بھی متاثر ہوئے، کر کٹ، ہاکی، فٹبال اور دیگر کھیلوں کے بیشتر ایونٹس ملتوی کر دئے گئے۔