• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مکہ‘جنرل راشدکی شاہ سلمان سے ملاقات‘سکیورٹی تعاون پر گفتگو

مکہ مکرمہ (شاہد نعیم)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل راشدمحمودنے گزشتہ روزمکہ کے الصفہ محل میں سعودی فرمانرواشاہ سلمان سے ملاقات کی‘ملاقات کے دوران دونوں رہنمائوں نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سکیورٹی تعاون اور باہمی دلچسپی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا‘اس موقع پر جنرل راشد کے ساتھ پاکستان سے آنے والے وفد کے ارکان بھی موجود تھے‘جنرل راشد نے بعد ازاں عمرہ ادا کیا اور پاکستان کی ترقی و خوش حالی کے لئے دعائیں کیں ۔
تازہ ترین