| |
Home Page
منگل 29 ذیقعدہ 1438ھ 22 اگست 2017ء
June 30, 2016 | 12:00 am
تنازع بحیرہ جنوبی چین کے مقدمے کا فیصلہ ہیگ کی ثالثی عدالت میں 12 جولائی کو سنایا جائے گا

Todays Print

ایمسٹرڈیم(رائٹرز)تنازع بحیرہ جنوبی چین کے مقدمے کا فیصلہ ہیگ کی ثالثی عدالت میں 12 جولائی کو سنایا جائے گا، واضح رہے کہ فلپائن اور چین اس مقدمے میں فریقین ہیں کیونکہ دونوں ممالک بحیرہ جنوبی چین کے جزائر پر ملکیت کا دعویٰ کرتے ہیں۔