| |
Home Page
جمعہ یکم جمادی الاوّل 1439ھ 19 ؍ جنوری2018ء
انور شعور
June 30, 2016 | 12:00 am
کشائش……

Kasash

کیا شکایت ہو تنگ دستی کی
وقت ہے قلب کی کشائش کا
سرگرانی ہو کیا گرانی پر
یہ مہینہ ہے آزمائش کا