• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرمی چیف کی وزیر اعظم سے ملاقات، اندرونی و بیرونی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیا ل

اسلام آباد ( نمائندہ جنگ) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے جمعہ کے روز وزیر اعظم نواز شریف سے پرائم منسٹر ہائوس  میں ملاقات کی۔ یہ ون آن ون ملاقات قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے قبل ہوئی ۔ ملاقات میں ملک کی اندرونی و بیرونی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیا ل کیا گیا۔وزیر اعظم کی علالت کی وجہ سے لندن روانگی اور پھر لاہور سے اسلام آباد آمد کے بعد آرمی چیف کی ان سے یہ پہلی ملاقات ہے۔ 
تازہ ترین