• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹوکیو، معذوروں کے مرکز پر چاقو سے حملہ ،19ہلاک،حملہ آور گرفتار

ٹوکیو (جنگ نیوز)جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں چاقو سے مسلح شخص نے معذوروں کے مرکز پر حملہ کرکے 19افراد کو ہلاک اور 45کو زخمی کردیا ، جاپانی میڈیا کے مطابق 20سالہ حملہ آور گرفتار کرلیا گیا ہے ، واقعہ مغربی علاقے ساگامی ہارا سٹی میں پیش آیا ۔
تازہ ترین