• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمرا ن خا ن میڈ یا پر کا رکر د گی دکھا نے کے بجائے گرائونڈ پردکھائیں، پرویز رشید

  اسلا م آ با د ( جنگ نیو ز ) وزیر اطلا عا ت پر و یز رشید نے کہا ہے کہ عمرا ن خا ن میڈ یا پر کا رکر د گی دکھا نے کے بجائے گرائونڈ پردکھائیں، عمران خان اور پرویزخٹک اپنی ناکامی کا اعتراف کرچکے ہیں۔پرویز رشید کا کہنا تھا کہ عمران خان نے3سال حکومت گرانے کی کوشش میں صرف کیے، مسلم لیگ ن کی کارکردگی نےسازشی ٹولےکوسوچنے پرمجبور کیا، تحریک انصاف کی صفوں میں ہلچل ن لیگ کی کامیابیوں کی وجہ سے ہے۔
تازہ ترین