• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وہ وقت دور نہیں جب پی آئی اے کا شمار دنیا کی بہترین ایئرلائنز میں ہو گا،مریم نواز

اسلام آباد(مانیٹرنگ سیل)وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہاہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے نئے طیارے لیز پر حاصل کر لیے ہیں ۔ ٹویٹر پر جاری پیغام میں مریم نواز نے پی آئی اے کے نئے طیاروں کی تصاویر جاری کیں اور ساتھ کہا کہ وہ وقت دور نہیں جب پی آئی اے کا شمار دنیا کی بہترین ایئرلائنز میں ہو گا ،اور یہ نوازشریف کا دور ہے۔
تازہ ترین