• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ میں کامیاب بلدیاتی امیدواروں کی تقریب حلف برداری 2اگست کو ہوگی

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)سندھ بلدیاتی انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کی تقریب حلف برداری 2اگست کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن نے میونسپل کمیٹی ٹھٹھہ،ڈسٹرکٹ کونسل ٹھٹھہ میں کامیاب امیدواروں کی حلف برداری کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا۔ڈسٹرکٹ خیرپور کی کونسلز میں کامیاب امیدواروں کی حلف برداری کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔
تازہ ترین