• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)  متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے اتوار کو اپنے عارضی دفتر گھانچی ہال میں ایم کیو ایم خواتین ونگ، لیبر ڈویژن، اے پی ایم ایس او اورمنتخب ارکان قومی اور صوبائی اسمبلی کا اہم اجلاس طلب کیا ہے ، جس سے ایم کیو ایم پاکستان کے  سر براہ ڈاکٹر فاروق ستار خطاب کریں گے اور انہیں ایم کیو ایم کے حوالے سے  ہنگامی اور مشکل سیاسی صورت حال کے حوالے سے خصوصی بریفنگ دیں گے۔
تازہ ترین