• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

6لاکھ65ہزار748 عازمین حج پہنچ چکے، سعودی حکام

جدہ (جنگ نیوز) حج کی ادائیگی کےلیے 6لاکھ65ہزار748عازمین سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔ سعودی جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 641896 عازمین فضائی پروازوں،7748 زمینی راستے اور 7104 سمندری راستے سے سعودی عرب پہنچے ہیں جبکہ سعودی عرب پہنچنے والوں میںمیں سے 232330جنوبی ایشیائی خطے؛ پاکستان، بنگلہ دیش، بھارت، پاکستان اور سری لنکا سے آئے ہیں۔  
تازہ ترین