• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وسیم اختر کو مزارقائد پر حاضری کی اجازت نہ مل سکی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) میئروسیم اختر کو مزارقائد پر حاضری کی اجازت نہ مل سکی حلف برداری کے بعد وہ ڈپٹی میئر اور دیگر منتخب نمائندوں کے ساتھ مزارقائد جانا چاہتے تھے تاہم محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے اجازت نہ ملنے پر وہ سیدھے جیل چلے گئے جبکہ ڈپٹی میئر ارشد وہرہ نے مزارقائد پر حاضری دی۔
تازہ ترین