• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین، امریکا، شمالی کوریا، مصر، بھارت ایران، اسرائیل اور پاکستان جوہری معاہدے پر دستخط کریں، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ (رائٹرز) اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل نے چین، امریکا، شمالی کوریا، مصر، بھارت، ایران، اسرائیل اور پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ جوہری دھماکوں پر پابندی کے معاہدے پر دستخط کریں، 160 سے زائد ممالک 1996 میں ہونے والے سی ٹی بی ٹی معاہدے پر دستخط کرچکے ہیں تاہم اس کے بعد سے بھارت، پاکستان اور شمالی کوریا جوہری تجربات کررہے ہیں، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے 15 میں سے 14 ارکان نے  قرارداد کے حق میں ووٹ دیا جبکہ مصر نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ 
تازہ ترین