• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) دہلی میں ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے اکتوبر 2016میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی نمائش عالیشان پاکستان ملتوی کردی گئی ۔تفصیلات کے مطابق ٹی ڈی اے پی نے اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ دہلی میں ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے اکتوبر 2016میں منعقد ہونے والی انٹر نیشنل نمائش عالیشان پاکستان  دونوں ملکوں کے در میان موجود صورتحال کے پیش نظر ملتوی کردی گئی ہے ۔
تازہ ترین